Quote Originally Posted by pashoo View Post
ASSLAM-O-ALAKUM

وعلیکم السلام
@pashoo
کلام انتخاب
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رھی،
میں تیری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی۔
اور
ڈیزائیننگ
بہت عمدہ