Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
اوہ ہو ۔ نئی سکن کے ساتھ یہ مسلئہ بھی تو ہے۔ دیکھتی ہوں۔
سکن بدلنے سے یہ مسئلہ حل تو ہو جاتا ہے لیکن نئی میں دیکھ لیں۔
تھریڈ بھی موو اور ڈیلیٹ نہیں ہورہے؟
اسکا حل ہنگامی طور پر کریں کچھ غیر ضروری ، متنازعہ تھریڈ کو ٹھکانے لگانا ہے۔
@CaLmInG MeLoDy