لاہور(دنیا نیوز)لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پولنگ سٹیشن پر فوج تعینات کرنے کا
ذرائع کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا فیصلہ لاہور میں ہونے والے اہم اجلاس میں کیا گیا ۔ اجلاس میں حساس اداروں سمیت لاہور پولیس کے اعلیٰ افسران بھی شامل تھے ۔ اجلاس میں پولنگ سکیم کے بارے شرکاء کو تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ فیصلے کے مطابق تمام پولنگ سٹیشنز پر فوج کے جوان صرف سیکورٹی کے لئے خدمات انجام دیں گے۔ -
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote


Bookmarks