google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: کاش ہم پلٹ سکتے۔۔۔

    Hybrid View

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      کاش ہم پلٹ سکتے۔۔۔

      کاش ہم پلٹ سکتے
      اور تم سے کہہ سکتے
      راستہ جو چھوڑا تھا
      کتنا یاد آتا ہے
      وہ جو ایک چہرہ تھا
      جس کی شوخ آنکھوں میں
      میرا عکس رہتا تھا
      مجھ کو اب رلاتا ہے
      کاش ہم پلٹ سکتے
      اور تم سے کہہ سکتے
      دو حسین آنکھیں تھیں
      میرے خواب بُنتی تھیں
      میری راہ تکتی تھیں
      مجھ کو دیکھ لیتیں تو
      جیسے ہنس سی پڑتی تھیں
      مجھ کو یاد آتی ہیں
      رات بھر جگاتی ہیں
      کاش ہم پلٹ سکتے
      اور تم سے کہہ سکتے
      مرمری سے ہاتھوں پر
      جب حنا مہکتی تھی
      پھول سی کلائی میں
      چوڑیاں کھنکتی تھیں
      میرا نام لیتی تھی
      اسکی جھیل آنکھوں میں
      جو حیا چمکتی تھی
      چُٹکیاں سی لیتی ہے
      دل کو چُورکرتی ہے
      کاش ہم پلٹ سکتے
      اور تم سے کہہ سکتے
      دیکھو لوٹ آئے ہیں
      دیکھ لوٹ آئے ہیں
      آزما کے سارے در
      تیرے پاس آئے ہیں
      جانے ہے یہ کیسا دکھ
      کچھ بھی کہہ نہیں سکتے
      فاصلہ ہے دوری ہے
      منزلیں ادھوری ہیں
      اور اگر اے جانِ جاں
      ہم پلٹ بھی آئیں تو
      راستے نہ پلٹیں گے
      فاصلے نہ سمٹیں گے
      تیری شوخ آنکھوں میں
      درد آن ٹھہرا ہے
      دو حسین آنکھیں اب
      درد چُنتی رہتی ہیں
      مجھ سے روٹھی رہتی ہیں
      پھول سی کلائی میں
      چوڑیاں کھنکتی ہیں
      جیسے بین کرتی ہیں
      کاش ہم پلٹ سکتے
      اور تم سے کہہ سکتے


      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: کاش ہم پلٹ سکتے۔۔۔

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      765
      Threads
      100
      Thanks
      0
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      40

      Re: کاش ہم پلٹ سکتے۔۔۔






    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کاش ہم پلٹ سکتے۔۔۔





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •