google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: غذاء اور ہم

    Hybrid View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      غذاء اور ہم



      دن کے چیلنج کا ساتواں اصول یہ ہے کہ آپ نے بازار سے ڈبوں میں بند کھانے کی اشیا نہیںکھانی اور نہ ہی ریستوران میں جا کر کھانا کھانا ہے۔ اس کی وجہ بہت واضح ہے کہ ہمارے جسم نے 240ملین سالوں میں نشوونما پائی ہے۔ ہمارا نظام ہضم سادہ خوراک کا عادی ہے اور یہ پھل،سبزی اور اس طرح کی تمام سادی خوراک میں سے زیادہ غذائیت ہضم کرتا ہے۔ بازار کی اشیا چکنائی سے بھرپور ہوتی ہیںاور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے نظام ہضم کو بھی متاثر کرتی ہیں۔ پچھلے 50سے 100 سالوںمیں ہم نے دیکھا ہے کہ جو کمپنیاں ڈبوں میں بند اور اس قسم کی آرام دہ غذا تیار کرتی ہیں جنہیں کھانے کے لیے بہت آسانی سے تیار کیا جاتا ہے اور بعض کو تو صرف تلنا پڑتا ہے۔ ان اشیاکی بہت زیادہ نمائش کی جا رہی ہے اور ٹیلی ویژن میں بھی ایسے بہت سارے اشتہار دکھائے جاتے ہیں۔ اس قسم کی غذائوںمیں سب سے زیادہ استعمال ہونی والی تین اشیاء نمک،چینی اور چکنائی ہے۔ ہم دراصل بہت سادہ مخلوق ہیں۔ ہماری سونگھنے اور کھانے کی حس اور بصارت کو یہ چیزیں ناگوار گزرتی ہیں، انہیں ہضم کرنا ہمارے جسم کے لیے مشکل ہوتا ہے۔ جنگلی جانور چکنائی والی خوراک شوق سے کھاتے ہیںکیونکہ انکا جسم اس خوراک کا ذخیرہ کرلیتا ہے اور سرد علاقوںمیں ان جانوروں کو زندہ رہنے کے لیے یہ چیزیں درکار ہوتی ہیں۔ وہ ایسی خوراک کھا کر ہی زندہ رہ سکتے ہیں۔ لیکن آپ جنگلی جانور نہیں ہیںاور نہ ہی آپ نے کتنی بند جگہ پر موسم سرما گزارنا ہوتا ہےلیکن ہمارے ورثے سے اس بات کا پتا چلتا ہے کہ ہمارے آبائو اجداد چکنائی سے بھرپور غذا بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ ان تمام کھانوں میں نمکچینی اور چکنائی کا استعمال بہت زیادہ ہوتا ہے اور ہماری کم عقلی ہے کہ ہم ایسی غذا کو پسندکرتے ہیںجوکہ ہماری ہلاکت کا باعث بنتی ہے۔ یہ چیزیں آہستہ اثر کرتی ہیں لیکن یہ بات یقینی ہے کہ یہ ہماری زندگی کو کم کر دیتی ہیں۔ آپ کو ہمیشہ سادی اور طاقتور خوراک کھانی چاہیے جو ہمارے جسم کو طاقت دے اور ہمارے جسم کے تمام نظاموںکی کارکردگی کو بڑھائے۔ (رابن سیجر کی کتاب دولت، صحت، خوشی،42 دنوں کا عملی کورس سے ماخوذ) ٭٭٭ -


      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: غذاء اور ہم

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing



    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      200

      Re: غذاء اور ہم

      Nice sharing






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •