google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: دل ندامت کے بوجھ سے

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new دل ندامت کے بوجھ سے

      ابا ! تیرے ہاتھوں میں کتنی نفاست ہے۔۔ کتنے خوبصورت برتن بناتا ہے۔۔ تو ایسا کر ابا ! کہ مجھے بھی ڈھا کے دوبارہ بنا دے۔۔" ایک دن اس کی عجیب و غریب فرمائش پر اللہ دتہ نے دہل کر اسے دیکھا۔۔ یہ بیٹی اس کے جگر کا ٹکڑا تھی اور آنکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔
      " ناں پتری ! ایسی باتیں نہیں کرتے، ہمارے ہاتھوں میں ایسی طاقت کہاں، یہ سوہنے رب کے کام ہیں۔۔ وہ جس کو چاہے جیسا بنا دے۔۔" ابا اور اماں دونوں ہی صبر و شکر کی مٹی سے گوندھ کر بنائے گئے تھے۔۔ سکینہ کو انہیں دیکھ کر اکثر یہ خیال آتا تھا۔۔
      " ابا ! کیا ایسا بھی ہوتا ہے کہ اللہ پہلے کسی بندے کو اچھا اچھا بنا دے اور پھر کچھ سالوں بعد اس کے مٹی سے بنے وجود کو عیب دار کر دے۔۔" سکینہ کو اس دن پتا نہیں کیا ہوا تھا جو باپ سے ایسی باتیں کر رہی تھی۔۔
      " سکینہ میری دھی ! جھلی تو نہیں ہو گئی۔۔۔ اللہ ایسا کیوں کرنے لگا۔۔ وہ تو اپنے جن بندوں سے پیار کرتا ہے۔۔ ان کو چھوٹی موٹی آزمائشوں میں ڈال دیتا ہے۔۔ جو اللہ کے صابر بندے ہوتے ہیں وہ اس امتحان میں پاس ہو جاتے اور جو ہم جیسے بے صبرے اور جلدباز ہوتے ہیں فورا گلے شکوے کرنے لگتے ہیں۔۔ تو سچ سچ بتا ! جب تو ٹھیک تھی اور پورے چودہ سال تجھے کوئی تکلیف نہیں ہوئی تو تو نے کبھی ایک دفعہ بھی اللہ پاک کا شکر ادا کیا ؟ " اللہ دتہ کی بات پر اس نے شرمندگی سے سر جھکا دیا۔۔ دل ندامت کے بوجھ سے بھر گیا تھا۔۔۔
      )صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’دیمک زدہ محبت‘‘ سے اقتباس( !!!


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: دل ندامت کے بوجھ سے




    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: دل ندامت کے بوجھ سے

      hmmmm






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    4. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: دل ندامت کے بوجھ سے




    5. #5
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: دل ندامت کے بوجھ سے

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •