السلام علیکم
اردو ادب کے ماہانہ مقابلے کے ساتھ پیش خدمت ہوں
اس ماہ آپ نے لفظ
"قیامت"
پر صرف ایک چھوٹا پیراگراف لکھنا ہے
معاشرتی اور اخلاقی روایات کا خیال رکھا جائے۔
قوانین
پیراگراف گوشئہ مصنفین میں پوسٹ کریں۔ اسکا لنک یہاں پوسٹ کریں۔
آخری تاریخ 20 اپریل ہے۔
اخلاقیات کا خیال رکھا جائے
Similar Threads:
Bookmarks