دونوں ملزمہ اپنے دفاع کی تیاری میں مصروف ہیں۔۔
باقی
نمرہ بہن نے لاہور جانا ہی تھا ساتھ بہانہ لگا گئی ہے کہ اسے کوئی مس نہیں کرتا۔۔
دسو اے وی کوئی گل ہوئی؟
اردو تہذیب کی جو لڑکی بھی اس کے ہاتھ لگتی ہے بڑی بی اس کو شادی کا معقول مشورہ دے کر پیا گھر بھیج دیتی ہیں۔
نمرہ تیرے بغیر اردو تہذیب فورم سونا سونا لاگے رے جلدی سے لوٹ آ۔
عروسہ نے بالائی پوسٹ میں وجہ بتا دی ہے۔
روبی اب ان دونوں بہنوں کی زیادہ فکر نا کر یہ دونوں ہم سب کو بہت مس کر رہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں فکر نا کروں تو یہ دونوں تو فراف سمجیں۔ کبھی روٹھ جاتی ہیں کبھی بغیر بتائے غئب۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks