Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
@Nimra Rashid
خوب صورت تھریڈ
@Raja Pakistani

راجہ بھائی
سالگرہ کی خوشیاں مبارک
اللہ رب العزت آپ کو ایسی ان گنت سالگرہ دیکھنی نصیب فرمائے،۔
آپ کی تمام نیک اور جائز خواہشات پوری کرے
آمین یا رب العالمین
Shukriya Bhai