وہ کل تک جنہیں چھو نہ سکتی تھی فرشتوں کی نظر،
آج وہی رونق بازار نظر آتی ہیں..
جب بیٹی چوکھٹ پہ آ جائے،
اور عزت کا بیوپار کرے،
جب باپ کی عزت کھو جائے،
جب بھائی کو طعنے ملتے ہوں،
جب بہنوں کے دل جلتے ہوں،
جب ماؤں کی نظریں جھک جائیں،
جب سانس لبوں پر رک جائے،
جب شرم و حیا کا آمیزہ،
جب ایک کنواری دوشیزہ،
جب بےشرمی کو اپنا لے،
جب خود کو ذلت میں ڈھالے،
جب غیر کے سینے لگ جائے،
اور اپنا آپ گنوا آئے،
تو ایسی حالت کو لوگو،
تم "ویلنٹائن" کہتے ہو..؟
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote





Bookmarks