....
وہ چاند ھی تو تھا
پت جھڑ کے پتوں کے پیچھے
ان کے جھڑنے سے پہلے
اب ڈھونڈنے آئے ہیں ہم
مگر روندے ہوئے
پتوں میں
کچھ جان نہیں باقی
کہ بتلا سکیں
آخری بار
چاندنیوں کا نشاں
کہاں دکھا تھا ۔۔۔۔
illusionist
Similar Threads:
....
وہ چاند ھی تو تھا
پت جھڑ کے پتوں کے پیچھے
ان کے جھڑنے سے پہلے
اب ڈھونڈنے آئے ہیں ہم
مگر روندے ہوئے
پتوں میں
کچھ جان نہیں باقی
کہ بتلا سکیں
آخری بار
چاندنیوں کا نشاں
کہاں دکھا تھا ۔۔۔۔
illusionist
Similar Threads:
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks