ریاض(ویب ڈیسک) خادمین الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے منصب اقتدار کے بعد پہلا طواف بغیر سکیورٹی کے کیا اورعام عازمین انہیں کندھوں پربوسہ دیتے رہے جس کا فرمانروا شاہ سلمان نے کسی قسم کا برا نہیں مانا،عام عازمین میں طواف کرنا سعودی عرب کے کسی بھی فرمانروا کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ نوائے وقت کے مطابق خادمین الحرمین الشریفین کو لوگ اپنے قریب دیکھ کر خوشی کااظہار کرتے رہے یہاں تک پاکستانی ،بھارتی اوربنگلہ دیشی اور دیگر ممالک کے
عازمین بھی شاہ سلمان سے ہاتھ ملاتے رہے۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عام عازمین کے سا


Reply With Quote



Bookmarks