google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    Closed Thread
    + Post New Thread
    Results 41 to 42 of 42

    Thread: Chehra Badal Ke Daikhte Hain...!!! Avatar Posting Thread :)

    Threaded View

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982www.urdutehzeb.com/public_html patriot19472001's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Jeddah, KSA
      Posts
      247
      Threads
      33
      Thanks
      1
      Thanked 1 Time in 1 Post
      Mentioned
      5 Post(s)
      Tagged
      3546 Thread(s)
      Rep Power
      13

      Chehra Badal Ke Daikhte Hain...!!! Avatar Posting Thread :)

      السلام و علیکم
      معزز ممبران - جیسا کہ اس تھریڈ کے ٹائٹل سے ظاہر ہے کہ اس میں آپ نے اوتار پوسٹ کرتے ہیں -
      اس ہفتے کے معزز ممبران کے نام (جن کے ساتھ پتا نہیں کیا ہونے والا ہے ) آپ نیچے پڑھ سکتے ہیں -

      CaLmInG MeLoDy

      illusionist

      اور ہم سب کے ہر دل عزیز

      Raja Pakistani

      قوانین -

      ١
      - یہ ایک گیم ہے لہٰذا اگر کچھ اچھا نہ لگے تو ناراض نہ ہوں -
      ٢- تجویز کیے گئے اوتار اخلاقی حدود سے باہر نہ ہوں ورنہ فوراً ڈیلیٹ کر دیے جاییں گے - (اس سلسلے میں ایڈ من کا فیصلہ حتمی ہوگا )
      ٣- تجویز کیے گئے اوتار کو تینوں ممبران ایک ہفتے تک استمعال کریں گے -
      ٤- یہ صرف گیم ہے لہٰذا اسکو ذاتی اختلاف کی وجہ نہ بنائیں -
      ٥- اس تھریڈ میں نامزد ممبران اپنے لئے اور دوسروں کے لیےاوتار تجویز کر سکتے ہیں -
      ٦- ہر ممبر چونکہ تین اوتار پیش کرے گا لہٰذا ایک ہی ممبر کی تین تصویر کو ووٹنگ سے چنا جایے گا - تین تصاویر الگ الگ ممبرسے نہیں لی جائیں گی

      تھریڈ اس ماہ ٣١ تک کلوز کر دیا جائے گا. اور اگلے ایک ہفتے تک پولنگ ہوگی . جس کو سب سے زیادہ ووٹ ملینگے. وہ ممبر کی تجویز کردہ تصاویر سزا یافتہ ممبر استعمال کرے گا. پورا ایک ہفتہ
      میری طرف سے تجویز کردہ اوتار یہ ہیں -

      CaLmInG MeLoDy




      illusionist




      Raja Pakistani





      Similar Threads:
      Last edited by CaLmInG MeLoDy; 05-26-2014 at 12:49 AM. Reason: Automated Text Problem

    Closed Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Threa chahara

    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •