قائد پاکستان مسلم لیگ (ن) جناب وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں فی لٹر 7 روپے 99 پیسے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 56 پیسے ،کیروسین آئل کی قیمت میں 10 روپے 48 پیسے جبکہ ہائی آکٹین کی قیمت میں 11 روپے 82 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی ہے فیصلے کا فوری اطلاق آج ہی رات 12 بجے سے ہوگا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks