وعلیکم السلام
ماشاء اللہ
بہت اچھا انتظام ہے ، عروسہ بہن منتظم اچھی ہیں بس ایک جگہ مار کھا گئی وہاں مدد کے لیئے نمرہ کو خصوصی دعوت دینی پڑی ۔
اللہ کا شکر ہے کہ شادی کے تمام معاملات بخیرو عافیت طے پاگئے ہیں ۔ اگر کوئی کھانے والا رہ گیا ہے تو جلد از جلد کھانا کھا لے