Quote Originally Posted by Rania View Post
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے
یہ بندہ تو عالَم سے خفا میرے لیے ہے
کیا ڈر ہے اگر ساری خدائی ہو مخالف
کافی ہے صرف ایک خدا میرے لیے ہے