" مجھےبلیاں بہت پسند ہیں "
میرا چینی دوست شوشو اکثر یہ کہا کرتا تھا۔
شوشو کراچی میں رہتا تھا اور ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرتا ہے۔
میرے دونوں بچوں کو بھی بلیاں پالنے کا شوق تھا، میں نے ان کے مشورے سے ایک سیامی بلا منتخب کیا اور شوشو کی سالگرہ کے دن اسے تحفہ میں پیش کیا۔
شوشو بہت خوش ہوا۔
ایک ہفتے بعد ملاقات ہوئی تو میں نے پوچھا،
"شوشو گھر والوں کو بلا پسند آیا ؟"
شوشو نے کہا،
" جی ہاں بہت پسند آیا،
ہم نے قورمہ بنا کر کھا لیا۔ " .. tongue emoticon
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


" مجھےبلیاں بہت پسند ہیں

Reply With Quote



Bookmarks