google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: خوشبوئیں ہواؤں میں بکھرتی ہیں

    Hybrid View

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 saba's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      219
      Threads
      16
      Thanks
      23
      Thanked 13 Times in 10 Posts
      Mentioned
      22 Post(s)
      Tagged
      3459 Thread(s)
      Rep Power
      24

      خوشبوئیں ہواؤں میں بکھرتی ہیں




      • خوشبوئیں ہواؤں میں بکھرتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں

        ہے مکاں مرے دل کا یوں توخالی
        کھڑکیاں مگر باہر کو کُھلتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں

        مسکرا کے شب کوئی ملے دن سے
        کرچیاں کئی یادوں کی چبھتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں


        تو نہیں ترے اس درد کی ماری
        تتلیاں مرے آنگن میں اڑتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں

        شام ہجر کی ہو یا ملن کی رُت
        لڑکیاں تو آنچل میں ہی سجتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں

        رقص ہے ہواؤں کا مرے اندر
        ٹہنیاں درختوں پر مچلتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں

        مضطرب بحر کے دوش پراکثر
        سیپیاں محبت کی کھنکتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں

        پارغم کا کیسے میں کروں صحرا
        کشتیاں سمندر میں ہی چلتی ہیں
        اور اداسیاں مجھ میں سلگتی ہیں

        saba






      Similar Threads:

    2. #2
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: خوشبوئیں ہواؤں میں بکھرتی ہیں

      بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ
      آپ کی مزید اچھی اچھی پوسٹس کا انتظار رہے گا






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •