لوگ کہتے ہیں، مائیں معاف کر ہی دہتی ہیں۔ انہیں معاف کرنا ہی پڑتا ہے۔ کیونکہ وہ اس محبت کے ہاتھوں مجبور ہوتی ہیں جو وہ اپنی اولاد سے کرتی ہیں۔ ماں وہ تختی ہے، جس پر اولاد کچھ بھی لکھ سکتی ہے، مگر ماں صرف "محبت" لکھتی ہے۔


Similar Threads: