آج کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے انٹر نیٹ کا استعمال ۔۔ ہمارے جیسے عاقل و بالغ بھی اس کی گھمن گھیریاں کو نہیں سمجھ پاتے تو بچے کیسے سمجھیں گے ۔ آج ایسے بہت سے والدین ہیں جنھوں نے بچوں کو پوری آزادی دے رکھی ہے اس کے استعمال کی ۔۔ گیمز اور موویز تک بات کسی حد تک قابل قبول تھی ۔لیکن انٹرنیٹ کے استعمال نے مسئلہ مزید سنگین کر دیا ہے ۔ آپ اپنے ارد گرد ایسی بہت سی مثالیں دیکھ رہے ہوںگے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس کی وجہ کیا ہے ۔۔۔ والدین کی حیثیت سے یہ ہماری نفسیات کا کونسا پہلو کہ ہم نے اپنے بچوں کی پرواہ کرنی چھوڑ دی ہے ۔ ہماری مائیں ایک ٹافی لینے اکیلے نہیں بھیجا کرتی تھی ۔اور کہاں آجکل کے والدین نےاپنے بچوں کو ظالم دنیا کے سامنے تنہا چھوڑ دیا ہے ۔۔ کیا وہ اپنی آزادی و سکون کے لئے جان چھڑاتے ہیں انہیں بزی رکھ کر۔۔یا ان کی کم علمی آڑے آرہی ہے مسئلے کی سنگینی کا اندازہ کرنے میں ' کہ ان بچوں کو مدد کی ضرورت ہے ۔یہ ہمارے آنے والے کل کا اثاثہ ہیں
Similar Threads:



 Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
 
				Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out  
		
		 
			
			
 
					
						 
					
						 یہ ہمارے آنے والے کل کا اثاثہ ہیں
 یہ ہمارے آنے والے کل کا اثاثہ ہیں
				
 Reply With Quote
  Reply With Quote 
 
Bookmarks