وعلیکم السلام
محترم آپ ہدایات کو زرا دوبارہ غور سے پڑھیں کسی ممبر کے لیئے ایسی کوئی شرط نہیں ، بطور موڈریٹر کچھ شرائط ہیں وہ بھی اتفاق رائے سے طے کر لی جاتی اتنی جلدی اللہ حافظ بھی کر دیا ،
ہم آپ کو بار بار خوش آمدید کہتے ہیں ،
تشریف رکھیں