ضبط-----تہذیب ہے محبت کی __
وہ یہ سمجھے کہ بےزبان ہیں ہم__!!