آج کل کس سے مُحبت ھے تمہیں ؟؟
آج کل کس کے لیئے پاگل ھو ؟؟
کبھی ہم کو بھی میسر ہو روٹھنا ان سے
کبھی ہمارے دل میں بھی یہ حوصلہ آۓ
خود کو پتھر سا بنا رکھا ہے کچھ لوگوں نے
بول سکتے ہیں مگر بات ہی کب کرتے ہیں
مٹاۓ گا مجھے کیا عدم کوئی
محبت میرا سنگ بنیاد ہے_____
بام عروج پر بھی کبھی آۓ گا ضرور
ہمدم میرا زوال فقط چار دن کا ہے



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks