مگر کچھ نہ کچھ سیکھا ضرور تھا میں نے ان ساری سوچوں سے. اور جیسی میں دس سال پہلے تھی ، ویسی پانچ سال بعد نہیں رہی تھی. اور اب ان ہی پانچ سالوں بعد یعنی آج میں ویسی نہیں ہوں جیسی پانچ سال پہلے تھی. میں، میری سوچ، میرے رویے بدل رہے ہیں. مجھے ڈر ہے. میں بلکل بدل نہ جاؤں
Sach me rang brangi dunaia....
Bookmarks