مانیں نہ مانیں
سروے کے مطابق یہاں کے شرفا بڑے نیک اور حاجی ثناءالله ہیں لیکن عملی اعتبار سے حرام خور ہیں۔ مانیں نہ مانیں آپ کی مرضی۔ حقیقت یہ ہی ہے کہ ہم کسی ناکسی سطح پر حرام خور ہیں۔۔۔۔۔ حرام خور۔۔۔۔۔۔۔اسی وجہ سے ہم پوری دنیا میں ذلیل وخوار ہیں۔
سروے کے بعد مجھے بڑا دکھ ہوا کہ انسانوں کی اس بستی میں مجھ سمیت جھوٹی انسان سی پاخانہ خور مخلوق بھی آباد ہے جس کے سبب خرابیوں نے جنم لے کر اس چاند سی بستی کی خوب صورتی کو گہنا دیا ہے۔
پاخانہ خور مخلوق
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks