Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
mazeed kaam karain..mazeed awards milainge..par apne daikha nahi.ke aap ke hisse main special awards aaye hain..

چھوٹی آپی فکر مند نا ہوں ابھی تو فورم کے نتائج کا اعلان ہونا ہے ۔ وہاں بھی انہوں نے کافی معرکے سر کیئے ہوئے ہیں یہ زرا تسلی میں رہیں اپنے اپنے سیکشن کے نتائج کا فوراً اعلان کریں ۔ دراصل ہماری آمنہ بہن کو شادی والے ایسے لے کر گئے ہیں ان کو وہاں فارغ ہی نہیں کر رہے ان کے انتظار میں بھی کام میں کچھ سستی رہی انشاء اللہ جنوری سے سب بہتر ہو جائے گا