پھانس


سب درست سہی‘ گامو سوچیار کا یہ کہنا‘ گلے میں پھانس بن کر اٹکا ہوا ہے کہ حرام نسبی ہی نہیں‘ کسبی بھی ہوتا ہے۔ حرام سے‘ بہرطور حرامدا ہے۔ میری ماں نیک اور پرانی وضع کی عورت تھی۔ مجھے سو فیصد یقین ہے‘ کہ میں حالدا ہوں۔ کلثوم میری بیٹی ہے۔ کیا حرام کھا کر‘ ہم حرامدے ہو گیے ہیں۔
دو منافق


Similar Threads: