بلاشبہ
نمرود کو اپنی جاہ وحشمت پر ناز تھا۔ وہ سمجھتا تھا کہ زندگی اسی کے دم قدم سے رواں دواں ہے۔ اگر وہ نہ رہا تو چار سو بربادی پھیل جائے گی۔ اسے یہ بھی گمان تھا کہ وہ ہر اونچ نیچ پر قادر ہے۔ وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس کے رستے میں آنے والا ذلت ناکی سے دوچار ہو گا۔ وہ بلاشبہ شیطان کی بدترین لعنت تھا۔
کملا کہیں کا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote





Bookmarks