لذت کے لیے
افسوس ہے‘ ان بہنوں‘ بیٹیوں اور ماؤں پر‘ جو محض‘ چند لمحوں کی لذت کے لیے‘ اپنوں کی عزت کو‘ بازار میں لے آتی ہیں۔ اس جنسی فراڈ کو‘ وہ عشق کا نام دیتی ہیں۔ ان کی کوئی عزت نہیں‘ اس کا مطلب یہ نہیں‘ کہ ان کے اپنوں کی بھی‘ کوئی عزت نہیں۔ مانتا ہوں‘ الله‘ ان کا کچھ نہیں لگتا‘ یہ تو ان کے اپنے ہوتےہیں۔
پٹھی بابا
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks