بچانے والا
جہاں میں بسیرا رکھتا تھا‘ وہاں رہتے توانسان تھے‘ لیکن ان کے اطوار اور قانون‘ جنگل کے قانون سے‘ کسی طرح کم نہ تھے۔ اس جبر کی فضا‘ اور ماحول میں‘ ایک بات ضرور موجود تھی‘ کہ بچانے والا‘ چوتھی مرغی کو‘ بچا ہی لیتا ہے۔ اس کی نسل‘ آتے وقتوں میں‘ اس کے ہونے‘ اور بچانے والے محاکاتکر‘ کی گواہی دیتی رہتی ہے۔
چوتھی مرغی
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks