عجب وقت آ گیا ہے



عجب وقت آ گیا ہے جس کے ساتھ بھلائی کرو وہ ہی پچھلا سارا کیا کرایا بھول کر سر کو آتا ہے۔ آنکھ لحاظ اور مروت بےمعنی اور لایعنی ہو کر رہ جاتے ہیں۔ اسی طرح لوکائی اور انصاف کرنے والوں کا بھی کوئی حال نہیں۔ حق سچ کو بالائے طاق رکھ کر تگڑے کی ناصرف ہاں میں ہاں ملاتے ہیں بلکہ دھڑا بھی اسی کا کوٹتے ہیں۔ یہ اندھیر نہیں تو اور کیا ہے۔
کریمو دو نمبری


Similar Threads: