بڑاپن
یہ کیسا بڑاپن ہے‘ جو سانسوں سے مشروط ہے۔ بڑا تو سقراط تھا‘ جو مر کر بھی‘ مرا نہیں۔ وقت کا فیصلہ بھی کتنا عجیب ہے‘ کہ شاہ حسین سے بھوکے ننگے‘ آج بھی زندہ اورلاکھوں دلوں میں‘ اپنی عزت اور محبت رکھتے ہیں۔ قارون کے سوا‘ مجھ سے لاکھوں لکھ پتی‘ جو وقت کے بہت بڑے آدمی تھے‘ آج کسی کو یاد تک نہیں ہیں۔ یہ بڑاپن کیسا ہے‘ جو کیڑوں مکوڑوں سے مختلف نہیں۔
9-2-1978
بڑا آدمی
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks