google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 10 of 13

    Thread: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات

    Hybrid View

    1. #1
      New Member Saeed's Avatar
      Join Date
      Dec 2014
      Posts
      7
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات


      ڈاکٹر مصود حسنی صاحب کسی زبان کے الفاظ دوسری زبان میں مل جانا کوئی اچھنبے کی بات نہیں ہے ۔میں اپ کے لکھے گئے الفاظ یہاں پر عربی اور فارسی میں لکھتا ھوں اور بتاتا ھوں ان الفاظ کے معنی تو مختلف ہے لیکن عربی فارسی میں الفاظ مشترکہ ہیں
      باطل، معصوم ، فاصلہ ، بزدل ،
      خصم' غریب' ہند........باطور معنوی
      احوال اسامی' حور...باطور واحد
      ارم۔۔۔۔۔باطور۔۔۔۔۔مونث
      معصوم........باطور لہجہ
      آرام آواز آوارہ آسمان افسوس بادشاہ بند بندیتیر جدا جدائ
      خدا خدائ خوش خوشی دار در درد دروازہ دریا دشمن رخ رشتہ زمانہ سخت سرشار سینہ شاہ فرشتہ فریب قلندر وغیرہ - سب ھی عربی کے الفاظ ہیں ۔
      ڈاکٹر صاحب مجھے افسوس ہے یہاں پر صرف ایک ھی تصویر پوسٹ ھو رہی ہے ورنہ میں تمام الفاظ کی الگ الگ تصویر پوسٹ کر کے بتاتا اِن الفاظ کے عربی اور فارسی میں کیا معنی ہیں ۔لغت کی زبان میں دوسری زبان کے الفاظ مل جانا کوئی عجیب بات نہیں ہے یہاں تک عربی والے ترکی کے بے شمار الفاظ استعمال کرتے ہیں انگریزی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں ۔یہ کوئی عجیب بات نہیں ہے ۔یہاں تو اپ کو عربی زبان کا پتہ نہیں ہے یا پھر اپ فارسی کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھتے ۔فارسی والے تو رسم الخط بھی عربی والا استعمال کرتے ہیں۔اپ کسی ڄہالت کا شکار ہیں اللہ تعالٰی ہمیں جہالت کے اندھیرے سے نکالے آمین۔باقی بھائی اپ کی پوسٹ ھی سرائیکی سے نفرت کے اظہار کا ذریعہ بنی ھوئی ہے اپ کو سرائیکی کی الف ب کا پتہ نہیں ہے ایویں ھی پوسٹ بنا کے لگا دی ہے اپ نے سرکار ۔ میں ناصرف سرائیکی گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں بلکہ سرائیکی زبان کے بارے میں بھی پتہ ہے سرائیکی ایک اعظیم زبان ہے مجھے افسوس ہے اپ کے پاس کوئی علم نہیں ھے ۔یہ درست ہے سرائیکی میں عربی کے الفاظ استعمال ہوتے ہیں یہ الفاظ وہی معنی دیتے ہیں جو عربی میں معنی دیتے ہیں ۔لیکن سرائیکی کا اپنا حروفی ڈھانچہ ہے جو عربی یا فارسی کا محتاج نہیں ہے ۔
      خیر اندیش ڄام سعید احمد



    2. #2
      New Member Saeed's Avatar
      Join Date
      Dec 2014
      Posts
      7
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: فارسی کے سرائیکی پر لسانی اثرات


      ان الفاظ پر غور کریں جو الفاظ اپ نے لکھیں ان کو بھی دیکھیں۔اور ہاں کم علمی کے رویہ کا اظہار نہ کریں ۔میں اپکی کسی بھی بلیک میلنگ میں نہیں آؤ گا ۔اللہ تعالٰی نے اپنی قوم سے محبت کرنے سے نہیں روکا نہ ھی اپنی پہچان سے روکا ہے ۔

      Attached Images Attached Images

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •