وہ مرد تھا
ضرورت اور محبت میں فرق نہیں کر پاتا تھا

وہ عورت تھی
ضرورت اور محبت میں فرق رکھتے رکھتے مر جاتی


آب حیات
عمیرہ احمد


Similar Threads: