اسلام و علیکم
اردو تہذیب واسیوں


دل،جگر،گردہ،پھیپھڑہ سب تھام کر بیٹھیں
کیونکہ مجھے نہ صرف آپ کے قیمتی وقت میں سے کچھ لمحے درکار ہیں
بلکہ آپ کی زُبان و ہاتھ کی جنبش سے بھی سروکار ہے
مانا کہ کچھ کنجوس بھی واقع ہوئے ہیں آپ لوگ
نام دیکھ کر تھریڈ میں کمنٹ کرتے ہیں
مگر پھر بھی
پھر بھی میں آگئی ہوں اپنی خوشی آپ سب کے ساتھ بانٹنے
قصہ کچھ یوں ہے کہ
اب سے کچھ دیر بعد
جیسے ہی گھڑی کی سویاں بارہ کا ہندسہ کراس کریں گی
اور کلینڈر پر تاریخ 7 سے 8ہوگی
اس دنیا میں ایک انسان ہیں
محترمہ دھان پان
تنکے میں جان
خوامخواہ کی پہلوان
نہ چینٹی نہ مکان
محترمہصائمہ رمضان


ان کی اس دنیا میں آمد کا دن آن پہنچے گا
اور ظاہر ہے کہ ایسے موقع پر
یہ تو ممکن ہی نہیں کہ انھیں مبارک باد نہ دی جائے کہ
اے خاتونِ غیرضروری
تم آگئی کیوں یہاں فتوری
اور اب آہی گئی ہو تو چلو
کہے دیتے ہیں ہم تمہیں
جنم دن مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سالگرہ مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیپی برتھ ڈے


















اور یہ میری طرف سے تحائف





اور اب آپ سب کی باری