اسلام وعلیکم
ماشاءاللہ
اردو تہذیب ٹیم میں خوب صورت ہنگامی اضافہ
جناب رانا تیمور علی صاحب
آپ کو اردو تہذیب ٹیم میں شمولیت پر بہت بہت مبارک۔
امید ہے اردو تہذیب کی ترقی میں آپ اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔
ممبران کے ساتھ اپنا رویہ مشفقانہ رکھیں گے