انتظامیہ کو نتیجہ کا اعلان کرنا چاہیئے جیسا کہ انتظامیہ کے ممبران نے کہا کہ فورم کی انتظامیہ ڈیزائنز کی مارکنگ کرنے کے بعد فیصلہ صادر کرتی ہے۔
ڈیزائنرز کو مزید انتظار نہ کروایا جائے اور فورا سے پہلے اس مقابلے کا فیصلہ کیا جائے۔