میں غافل رہی
میں کھوئ رہی
اپنی ذات میں
جذبات میں
وہ لے گیا
مجھے لوٹ کر
دیکھو
بات ہی بات میں