google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: وائبر نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      68

      وائبر نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا


      مشہور و مقبول سوشل میڈیا ایپ وائبر نے اب پبلک چیٹ (Public Chat) کا بھی آغاز کردیا ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صارفین باہم گفتگو کے علاوہ مقبول ترین شخصیات اور موضوعات کے بارے میں بھی فوری طور پر آگاہ ہوسکیں گے۔

      وائبر کے سربراہ تالمون مارکو نے بتایا کہ Public Chat کے ذریعے صارفین مختلف موضوعات پر جاری گفتگو کو براہ راست سن سکیں گے اور ان کی پسندیدہ شخصیات اور موضوعات سے متعلق بات چیت، تصاویر اور ویڈیوز بھی انہیں براہ راست دستیاب ہوسکیں گی۔ اس ایپ میں ایک ہوم سکرین بھی فراہم کی جائے گی جس پر یہ دیکھا جاسکے گا کہ کون کیا کہہ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق وائبر کے 46 کروڑ صارفین ہیں اور یہ تعداد ٹوئٹر کے صارفین کا دو گنا ہے جبکہ ہر ماہ اس ایپ پر 28 کروڑ سے زائد صارفین ایکٹو رہتے ہیں۔


      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: وائبر نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

      Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post

      مشہور و مقبول سوشل میڈیا ایپ وائبر نے اب پبلک چیٹ (Public Chat) کا بھی آغاز کردیا ہے جسے استعمال کرتے ہوئے صارفین باہم گفتگو کے علاوہ مقبول ترین شخصیات اور موضوعات کے بارے میں بھی فوری طور پر آگاہ ہوسکیں گے۔

      وائبر کے سربراہ تالمون مارکو نے بتایا کہ Public Chat کے ذریعے صارفین مختلف موضوعات پر جاری گفتگو کو براہ راست سن سکیں گے اور ان کی پسندیدہ شخصیات اور موضوعات سے متعلق بات چیت، تصاویر اور ویڈیوز بھی انہیں براہ راست دستیاب ہوسکیں گی۔ اس ایپ میں ایک ہوم سکرین بھی فراہم کی جائے گی جس پر یہ دیکھا جاسکے گا کہ کون کیا کہہ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق وائبر کے 46 کروڑ صارفین ہیں اور یہ تعداد ٹوئٹر کے صارفین کا دو گنا ہے جبکہ ہر ماہ اس ایپ پر 28 کروڑ سے زائد صارفین ایکٹو رہتے ہیں۔

      Beautiful Sharing.......


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •