Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
c::
اوئے مجھے ایک بات بتا میں نے کیا قصور کیا ہے جو مجھے تنگ کرنا ہے؟ یہ جو سوالات کی اتنی لمبی فہرستیں نکال رہے ہیں زرا ان ہی کی طرف دھیان رکھ کیونکہ کل ان کی باری بھی آنی ہے ۔ اب یہ آمنہ رانی کی طرح حاضر جواب ہونے سے رہے۔ باقی میں نے شروع میں کہہ دیا تھا کہ میں مزید سولات کا بوجھ نہیں ڈالوں گا کیونکہ کے را کی فہرست پہلے کافی طویل تھی۔
ارے بھائی آپ گھبرائیں مت۔۔۔۔پوچھ لیجیئے جو پوچھنا ہے۔۔۔اور جو پوچھ رہے ہیں ان کی تو شامت آنی ہی آنی ہے۔exp:۔۔۔۔
آپ کو اس لیے تنگ کرنا ہے جی کیونکہ مینوں مزا آندا اے۔۔:۔۔