google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: موبائل فون دیر تک چارج رکھنے کےلئے مفید مش

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      68

      Mobile موبائل فون دیر تک چارج رکھنے کےلئے مفید مش

      یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ سمارٹ فون کی بیٹری بہت تیزی سے کم ہوتی ہے اور اس کی بیٹری کے وقت کو بڑھانے کے لئے مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ ذیل میں ہم آپ کوایسے طریقے بتائیں گے کہ آپ کے اینڈرائڈ موبائل کابیٹری ٹائم بڑھ جائے گا۔
      پاور سیوئنگ موڈ کا استعمال
      اکثر اینڈرائڈموبائلز میں کمپنیوں نے یہ موڈ رکھا ہوا ہے اور جب بیٹری ایک خاص حد پر پہنچ جاتی ہے تو یہ موڈ خود بخود آن ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کے فون میں یہ موڈ نہ ہو تو آپ ایک ایپ جوس ڈیفنڈر انسٹال کر لیں۔
      اپنے فون کو خودکار بنائیں
      موبائل کی بیٹری اس وقت بہت تیزی سے کم ہوتی ہے جب وہ خود بخود وائی فائی اور دیگر سافٹ وئیرز آن کردے۔ اگر آپ ایپ ٹاسکر یا آٹومیلٹیٹ انسٹال کرلیں اور ا س میں ایسی کمانڈز دے دیں جن میں صرف بوقت ضرورت ضروری اشیاءآن ہوں تو آپ کے موبائل کی بیٹری کا وقت بڑھ جائے گا۔
      استعمال نہ ہونے والی ایپ کو ڈیلیٹ کردیں
      ایسی ایپس جو آپ استعمال نہیں کرتے انہیں ڈیلیٹ یا غیر فعال کردیںکیونکہ یہ ایپ بھی بیٹری کا وقت کم کردیتی ہیں۔
      ہوم سکرین کو صاف رکھیں
      اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہوم سکرین پر غیر ضروری ایپس موجود نہ ہوں کیونکہ اگر آپ کے ہوم پیج پر ایپس کی بھرمار ہو گی تو موبائل کی بیٹری بہت تیزی سے کم ہوتی جائے گی۔
      ڈسپلے لائیٹ
      اگر آپ کی سکرین کی لائیٹ زیادہ یر تک آن رہے تو یہ بہت زیادہ بیٹری استعمال کرے گی اور آپ کی بیٹری جلد ختم ہوجائے گی۔ جتنی جلدی سکرین کی لائیٹ بند ہو گی اتنا ہی اچھا ہے۔ اسی طرح سکرین کی چمک(brightness)کو بھی کم رکھیں۔
      Vibrationبند رکھیں
      کچھ لوگ رنگ ٹون کے ساتھ vibrationکو بھی آن رکھتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹری کا وقت کم ہوتا جاتا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ vibrationکو آف کردیں ۔
      نوٹیفیکیشن بند کردیں
      ہر بار جب کوئی آپ کی پوسٹ وغیرہ پر کمنٹ کرتا ہے تو ایک نوٹیفیکیشن موصول ہوتا ہے گو کہ آپ کو یہ علم رہتا ہے کہ کیا ہورہا ہے لیکن اس سے بیٹری ٹائم کم ہوجاتا ہے۔ کچھ ایپس ایسی بھی ہیں جو آپ کو وقت بے وقت نوٹیفیکیشن بھیجتی رہتی ہیں۔ آپ کے لئے ضروری ہے کہ نوٹیفیکیشن کو بند کردیں۔
      جی پی ایس بند رکھیں
      جی پی ایس بھی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو بیٹری ٹائم کو کم کرتا ہے۔ گو کہ گی پی ایس ایک سہولت ہے لیکن بعض اوقات آپ کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی لہذا آپ اسے بوقت ضرورت آ ن کریں۔
      پروسیسر کی سپیڈ کم کردیں
      یہ ایک انتہائی اقدام ہوتا ہے اور بہت زیادہ مجبوری میں اٹھایا جا سکتا ہے۔ آپ کو با آسانی ایسی ایپس مل جاتی ہیں جن سے آپ یہ کام لے سکتے ہیں۔


      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: موبائل فون دیر تک چارج رکھنے کےلئے مفید مش

      Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post
      یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ سمارٹ فون کی بیٹری بہت تیزی سے کم ہوتی ہے اور اس کی بیٹری کے وقت کو بڑھانے کے لئے مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں۔ ذیل میں ہم آپ کوایسے طریقے بتائیں گے کہ آپ کے اینڈرائڈ موبائل کابیٹری ٹائم بڑھ جائے گا۔ پاور سیوئنگ موڈ کا استعمال اکثر اینڈرائڈموبائلز میں کمپنیوں نے یہ موڈ رکھا ہوا ہے اور جب بیٹری ایک خاص حد پر پہنچ جاتی ہے تو یہ موڈ خود بخود آن ہو جاتا ہے۔ اگر آپ کے فون میں یہ موڈ نہ ہو تو آپ ایک ایپ ’جوس ڈیفنڈر‘ انسٹال کر لیں۔ اپنے فون کو خودکار بنائیں موبائل کی بیٹری اس وقت بہت تیزی سے کم ہوتی ہے جب وہ خود بخود وائی فائی اور دیگر سافٹ وئیرز آن کردے۔ اگر آپ ایپ ’ٹاسکر ‘یا آٹومیلٹیٹ‘ انسٹال کرلیں اور ا س میں ایسی کمانڈز دے دیں جن میں صرف بوقت ضرورت ضروری اشیاءآن ہوں تو آپ کے موبائل کی بیٹری کا وقت بڑھ جائے گا۔ استعمال نہ ہونے والی ’ایپ‘ کو ڈیلیٹ کردیں ایسی ایپس جو آپ استعمال نہیں کرتے انہیں ڈیلیٹ یا غیر فعال کردیںکیونکہ یہ ایپ بھی بیٹری کا وقت کم کردیتی ہیں۔ ہوم سکرین کو صاف رکھیں اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہوم سکرین پر غیر ضروری ایپس موجود نہ ہوں کیونکہ اگر آپ کے ہوم پیج پر ایپس کی بھرمار ہو گی تو موبائل کی بیٹری بہت تیزی سے کم ہوتی جائے گی۔ ڈسپلے لائیٹ اگر آپ کی سکرین کی لائیٹ زیادہ یر تک آن رہے تو یہ بہت زیادہ بیٹری استعمال کرے گی اور آپ کی بیٹری جلد ختم ہوجائے گی۔ جتنی جلدی سکرین کی لائیٹ بند ہو گی اتنا ہی اچھا ہے۔ اسی طرح سکرین کی چمک(brightness)کو بھی کم رکھیں۔ Vibrationبند رکھیں کچھ لوگ رنگ ٹون کے ساتھ vibrationکو بھی آن رکھتے ہیں جس کی وجہ سے بیٹری کا وقت کم ہوتا جاتا ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ vibrationکو آف کردیں ۔ نوٹیفیکیشن بند کردیں ہر بار جب کوئی آپ کی پوسٹ وغیرہ پر کمنٹ کرتا ہے تو ایک نوٹیفیکیشن موصول ہوتا ہے گو کہ آپ کو یہ علم رہتا ہے کہ کیا ہورہا ہے لیکن اس سے بیٹری ٹائم کم ہوجاتا ہے۔ کچھ ایپس ایسی بھی ہیں جو آپ کو وقت بے وقت نوٹیفیکیشن بھیجتی رہتی ہیں۔ آپ کے لئے ضروری ہے کہ نوٹیفیکیشن کو بند کردیں۔ جی پی ایس بند رکھیں جی پی ایس بھی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو بیٹری ٹائم کو کم کرتا ہے۔ گو کہ گی پی ایس ایک سہولت ہے لیکن بعض اوقات آپ کو اس کی ضرورت نہیں ہوتی لہذا آپ اسے بوقت ضرورت آ ن کریں۔ پروسیسر کی سپیڈ کم کردیں یہ ایک انتہائی اقدام ہوتا ہے اور بہت زیادہ مجبوری میں اٹھایا جا سکتا ہے۔ آپ کو با آسانی ایسی ایپس مل جاتی ہیں جن سے آپ یہ کام لے سکتے ہیں۔
      Beautiful Sharing.......


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •