SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سامن&#

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      67

      ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سامن&#

      ایپل کمپنی کے ڈیجیٹل آلات ،خصوصاً آئی فون ، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹروں کو ایک نیا خطرنا ک وائرس حملے کا نشانہ بنا رہاہے ۔انٹرنیٹ سکیورٹی کے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایپل کے ڈیجیٹل آلات پر وائرس کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اس وائرس کا نا م wirelurkerبتایا گیا ہے اور یہ میک کمپیوٹرو ںکے علاوہ ان ایپل فونز اور ٹیبلٹ کمپیوٹروں کو بھی نشانہ بناتاہے جو IOSآپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہیں جب انہیں یو ایس بی کیبل کے ذریعے کونیکٹ کیاگیاہو ۔یہ وائرس آپریٹنگ سسٹم کو نشانہ بنانے کے بعد فائلز اور ضروری معلومات کرپٹ کرنے کے علاوہ چوری بھی کر سکتاہے ۔میک کمپیوٹروںسے یو ایس بی کیبل کے ذیعے جوڑے گئے ipod،ipad،اور آئی فون اس وائرس سے بڑے پیمانے پر متاثر ہو رہے ہیں ۔تاحال اس کا زیادہ تر اثر چین میں دیکھا گیا ہے لیکن تیزی سے دیگر ممالک میں بھی پھیلنے کا بھی خطرہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایپل نے اس وائرس سے متاثرہ 400ایپس کو بلاک کردیا ہے اور صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف کمپنی کی طرف سے دستیاب کی گئی ایپس کو ڈاﺅن لوڈ کریں

      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سام 

      Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post
      ایپل کمپنی کے ڈیجیٹل آلات ،خصوصاً آئی فون ، آئی پیڈ اور میک کمپیوٹروں کو ایک نیا خطرنا ک وائرس حملے کا نشانہ بنا رہاہے ۔انٹرنیٹ سکیورٹی کے تجزیہ کاروں کے مطابق یہ ایپل کے ڈیجیٹل آلات پر وائرس کا سب سے بڑا حملہ ہے۔ اس وائرس کا نا م wirelurkerبتایا گیا ہے اور یہ میک کمپیوٹرو ںکے علاوہ ان ایپل فونز اور ٹیبلٹ کمپیوٹروں کو بھی نشانہ بناتاہے جو IOSآپریٹنگ سسٹم کو استعمال کرتے ہیں جب انہیں یو ایس بی کیبل کے ذریعے کونیکٹ کیاگیاہو ۔یہ وائرس آپریٹنگ سسٹم کو نشانہ بنانے کے بعد فائلز اور ضروری معلومات کرپٹ کرنے کے علاوہ چوری بھی کر سکتاہے ۔میک کمپیوٹروںسے یو ایس بی کیبل کے ذیعے جوڑے گئے ipod،ipad،اور آئی فون اس وائرس سے بڑے پیمانے پر متاثر ہو رہے ہیں ۔تاحال اس کا زیادہ تر اثر چین میں دیکھا گیا ہے لیکن تیزی سے دیگر ممالک میں بھی پھیلنے کا بھی خطرہ ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایپل نے اس وائرس سے متاثرہ 400ایپس کو بلاک کردیا ہے اور صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف کمپنی کی طرف سے دستیاب کی گئی ایپس کو ڈاﺅن لوڈ کریں

      Beautiful Sharing.......

    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: ایپل کو تاریخ کے سب سے خطر ناک وائرس کا سام 

      بہت اچھی اور لاجواب شیئرنگ کا شکریہ

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •