آپ محبت ضرور کریں۔۔مگر اس کے حصول کی اتنی خواہش نہ کریں۔۔۔
آپ کے مقدر میں جو چیز ہو وہ آپ کو ضرور مل جائے گی۔۔۔مگر کسی خواہش کو کائی بنا کے اپنے وجود میں پھیلنے نہ دیں
ورنہ یہ سب سے پہلے آپ کے ایمان کو نکالے گی
پریشان ہونے،راتوں کو جاگنے اور سرابوں کے پیچھے بھاگنے سےکسی چیز کو اپنا مقدر نہیں بنایا جا سکتا
ایمان،امید اور محبت ۔۔۔۔عمیرہ احمد



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Bookmarks