google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: دنیا کے 10بہترین موبائل فونز کی فہرست

    1. #1
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      68

      دنیا کے 10بہترین موبائل فونز کی فہرست

      موبائل فون کی دنیا کے دو بڑے کھلاڑی سام سنگ اور ایپل ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی جنگ بھرپور طریقے سے لڑرہے ہیں لیکن ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دس بہترین موبائل فونز کی لسٹ USwitch ٹاپ ٹین میں امریکی کمپنی ایپل کے چار موبائل فون پہلے پانچ نمبروں میں آگئے ہیں۔
      اگرچہ جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کا گلیکسی S5 بہت مقبول ہے لیکن اس کے باقی موبائل فون اچھی پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
      اس لسٹ میں پہلی پوزیشن ایپل کے iPhone6 نے حاصل کی ہے جبکہ 5C اور 5S نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اور iPhone6 Plus پانچویں نمبر پر آیا ہے۔
      سام سنگ کمپنی کی صرف تین موبائل فون ٹاپ ٹین کی لسٹ میں پہنچ سکے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نسبتاً چھوٹے کھلاڑی HTC کا One M8 فون بھی اس لسٹ میں پہنچ گیا ہے اور اس نے چھٹی پوزیشن حاصل کی ہے۔
      ٹاپ ٹین فہرست کچھ یوں رہی:
      -1 ایپل iPhone6
      -2 ایپل iPhone5S
      -3 ایپل iPhone5C
      -4 سام سنگ گلیکسی S5
      -5 ایپل iPhone 6 Plus
      -6 ایچ ٹی سی One M8
      -7 ایپل iPhone 4S
      -8 سام سنگ گلیکسی S4
      -9 ایل جی G3
      -10 سام سنگ گلیکسی نوٹ 4

      Similar Threads:
      * ρяιηcєѕ *

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Admin Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دنیا کے 10بہترین موبائل فونز کی فہرست

      is.mai.koi shak ni.apple agy hubga

      mai b samsung ka user hn now apple.mai convert hu rha

      cuz apple mai fault kam aate hy like samsumg

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دنیا کے 10بہترین موبائل فونز کی فہرست

      Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post
      موبائل فون کی دنیا کے دو بڑے کھلاڑی سام سنگ اور ایپل ایک دوسرے کو پچھاڑنے کی جنگ بھرپور طریقے سے لڑرہے ہیں لیکن ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ایپل نے سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دس بہترین موبائل فونز کی لسٹ USwitch ٹاپ ٹین میں امریکی کمپنی ایپل کے چار موبائل فون پہلے پانچ نمبروں میں آگئے ہیں۔
      اگرچہ جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ کا گلیکسی S5 بہت مقبول ہے لیکن اس کے باقی موبائل فون اچھی پوزیشن حاصل کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
      اس لسٹ میں پہلی پوزیشن ایپل کے iPhone6 نے حاصل کی ہے جبکہ 5C اور 5S نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ہے اور iPhone6 Plus پانچویں نمبر پر آیا ہے۔
      سام سنگ کمپنی کی صرف تین موبائل فون ٹاپ ٹین کی لسٹ میں پہنچ سکے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ نسبتاً چھوٹے کھلاڑی HTC کا One M8 فون بھی اس لسٹ میں پہنچ گیا ہے اور اس نے چھٹی پوزیشن حاصل کی ہے۔
      ٹاپ ٹین فہرست کچھ یوں رہی:
      -1 ایپل iPhone6
      -2 ایپل iPhone5S
      -3 ایپل iPhone5C
      -4 سام سنگ گلیکسی S5
      -5 ایپل iPhone 6 Plus
      -6 ایچ ٹی سی One M8
      -7 ایپل iPhone 4S
      -8 سام سنگ گلیکسی S4
      -9 ایل جی G3
      -10 سام سنگ گلیکسی نوٹ 4

      Beautiful Sharing.......

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •