تین کام چور مل کر کھانا کھا رہے تھے کہ نمک کم لگا
ایک بولا"جو پہلے بولے گا وہ نمک لائے گا"
سب بیٹھے رہے۔نہ کوئی بولا نہ کھانا کھایا۔تین دن ایسے ہی گزرے۔تینوں بے ہوش ہو گئے
لوگوں نے مردہ سمجھ کر جنازہ پڑھایا۔جب پہلے والے کو قبر میں اتارنے لگے تو وہ بولا
"اوئے میں زندہ ہوں"باقی دو بولے
"چل بیٹا نمک لے کر آ
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote
Bookmarks