اجزا
ایوا پوریٹڈ ملک ایک ٹن
کنڈینسڈ ملک ایک ٹن
مینگو پیوری ڈیڑھ کپ
(فریش کریم دو کپ (پھینٹی ہوئی
آم کے ٹکڑے دو کپ
مینگو ایسنس آدھا چائے کا چمچ
ترکیب
ایوا پوریٹڈ ملک کو چھ گھنٹے کے لیے ٹھنڈا کر لیں۔
اب اسے اتنا پھینٹ لیں کہ وہ ڈبل ہو جائے۔
پھر اس میں کنڈینسڈ ملک مکس کر دیں۔
اب اس میں مینگو پیوری، فریش کریم، آم کے ٹکڑے اور مینگو ایسنس شامل کرکے فولڈ کر لیں۔
پھر اسے ایئر ٹائٹ کنٹینر میں ڈال کر فریزر میں سیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out



Reply With Quote
Bookmarks