اور کتنی …. !


ساعتِ حشر کی اذّیت تک

اور کتنی اذّیتیں ہوں گی

اُس قیامت سے پیشتر یا رَبّ!

اور کتنی قیامتیں ہوں گی !


Similar Threads: