سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ ایک ایک سے برابر
جونیئر سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کا میچ ایک ایک کی برابری پر ختم ہو گیا۔
ملائشیا: (دنیا نیوز) جونیئر سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کی جونئیر ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔ کھیل کے پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ تاہم دوسرے ہاف میں محمد نوید نے شاندار گول کر کے پاکستان کو ایک صفر کی برتری دلا دی۔ کھیل کے ساٹھویں منٹ میں آسٹریلیا نے گول کر کے حساب برابر کر دیا۔ اسی ایک ایک کی برابری پر میچ ختم ہو گیا۔
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks