Originally Posted by intelligent086 حرفِ سادہ و رنگیں اک کلی گلاب کی کوچۂ چمن میں ہے یاد ایک خواب کی شام کے گگن میں ہے اسم سبز باب کا پر فریب بن میں ہے نقش اک شباب کا سایۂ کہن میں ہے الم پکارتی صدا جبر کے گہن میں ہے دور دور تک ہوا کوہ اور دمن میں ہے Umda Intekhab Sharing ka shukariya
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks