Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
ایک دھندلا سا خواب


کھچی کمان سی نئ چاند کی
اور س کی خوشبو
آس پاس گہرے رنگوں کا
زہریلا جادو
ایک پیڑ اور ایک سانپ سا
ایک میں اور اک تو

Umda Intekhab
Sharing ka shukariya